کراچی(کرائم رپورٹر)اینٹی کرپشن کا ایس بی سی اے دفتر پر چھاپہ، غیر قانونی تعمیرات کا ریکارڈ تحویل میں لے لیاتفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن سندھ (ایسٹ زون) نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے دفتر پر سرپرائز وزٹ کرتے ہوئے گلستانِ جوہر اور گلشنِ اقبال میں جاری مبینہ غیر قانونی تعمیرات کا ریکارڈ اپنی تحویل The post اینٹی کرپشن کا ایس بی سی اے دفتر پر چھاپہ؛ گلستانِ جوہر اور گلشنِ اقبال میں غیر قانونی تعمیرات کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا appeared first on Qaumi Akhbar.



