اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ نے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا گیا۔