دارالعلوم تعلیم القرآن راولپنڈی کےمہتمم جانشین شیخ القرآن مولانا اشرف علی انتقال کر گئے۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دارالعلوم تعلیم القرآن راولپنڈی کےمہتمم جانشین شیخ القرآن مولانا اشرف علی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ مولانا اشرف علی کی وفات کی خبر. .. Continue reading مولانا اشرف علی انتقال کر گئے →



