79.6 F
Pakistan
Friday, April 24, 2026
HomePoliticsایران کیلیے جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی فضائیہ کے اہلکار گرفتار

ایران کیلیے جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی فضائیہ کے اہلکار گرفتار

اسرائیلی فضائیہ کے 2 اہلکاروں پر ایران کے لیے جاسوسی کے الزامات میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں دونوں اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔ ایک فوجی پر غیر ملکی ایجنٹ سے براہِ راست رابطے اور دوسرے پر معاونت کا الزام ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments