نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک انتہائی افسوسناک اور ہولناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک لڑکی نے مبینہ طور پر اپنے دوست کو زندہ جلا دیا۔