لاہور (آئی این پی) ٹریفک جرمانوں میں کمی کا ترمیمی آرڈیننس بل پنجاب اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ۔ترمیمی آرڈیننس کے مطابق موٹر سائیکل کے بعض چالان 2 ہزار سے کم کر کے ایک ہزار روپے کرنے کی تجویز ہے جبکہ زیادہ The post ٹریفک جرمانوں میں کمی کیلئے بڑی پیشرفت ہوگئی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



