بھارت کے شہر ممبئی میں حکمران جماعت بی جے پی کے احتجاج کے دوران ٹریفک جام ہوا تو خاتون نے وزیر گریش مہاجن کو کھری کھری سنادیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی کے علاقے ورلی میں بی جے پی کے احتجاج کے دوران ٹریفک میں پھنس جانے والی خاتون نے مہاراشٹر کے وزیر گریش



