کراچی: آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ بغیر نمبر گاڑی چلانے والوں کا اب چالان نہیں بلکہ مقدمہ درج ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ شہر میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والوں کے خلاف مہم جاری ہے، سیف سٹی



