(24 نیوز )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 30 ویں میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے شکست دے دی، لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس اہم میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔



