اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے جب کہ میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران بھی بیشتر میدانی علاقے گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں رہیں



