لاہور: لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض 50 گیندوں پر برق رفتار سنچری اسکور کر ڈالی۔ ان کی جارحانہ اننگز میں 11 چوکے اور 6 فلک شگاف چھکے شامل تھے، جس نے شائقینِ کرکٹ کو خوب محظوظ کیا۔ فخر زمان نے آغاز سے ہی حریف بولرز پر. .. Continue reading فخر زمان کا بیٹ آگ بن گیا، دھواں دار سنچری →



