پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس(Hayatabd Medical Complex ) میں ملازمین کے لیے نئے اوقاتِ کار اور سخت حاضری پالیسی نافذ کر دی گئی ہے، جس کے تحت تاخیر پر مالی کٹوتیوں سمیت تادیبی اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے ایم ٹی آئی پالیسی بورڈ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری



