اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انتظامیہ کی جانب سے نور خان ایئربیس کے رن وے سے ملحقہ علاقے میں بازار تا حکم ثانی بند رکھنے کا حکم دے دیا گیا۔ بی بی سی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی کی حدود میں واقع نور خان ایئر بیس سے ملحقہ تمام آبادیوں میں قائم بازاروں. ..



