کراچی: بلوچستان اور سندھ کے بعض علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ، جہاں درجہ حرارت چالیس ڈگری سے اوپر پہنچ گیا۔ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم نے تیور بدل لیے ہیں اور گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور بلوچستان



