خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں عید قربان سے پہلےکانگووائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے،اسپتالوں کومشتبہ کانگو کیسز کےسیمپلز پبلک ہیلتھ لیب بھیجنے کی ہدایت The post خبردار! خطرناک وائرس سے بچاؤ کیلئے الرٹ جاری appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



