(24 نیوز )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں مفت موبائل فون سم کی آڑ میں جعلی سموں کے اجرا کے بڑھتے ہوئے غیرقانونی کاروبار کا انکشاف کرتے ہوئے شہریوں کے لیے اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔