پاکستان شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار اور گلوکار عاشر وجاہت(Aashir Wajahat ) نے واضح کیا ہے کہ ان کا اپنی قریبی دوست اریکا حق (Areeka Haq)کے ساتھ تعلق صرف دوستی تک محدود ہے۔ ایک یوٹیوب شو میں گفتگو کرتے ہوئے عاشر وجاہت نے کہا کہ مداحوں کی جانب سے “شپنگ کلچر” کے تحت جوڑیوں



