اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سی ڈی اے کو 4 ہفتوں میں کچی آبادیوں کی ریگولرائزیشن پالیسی بنانے کا حکم دے دیا۔کچی آبادیوں کی ریگولرائزیشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ سی The post سی ڈی اے کو کچی آبادیوں کی ریگولرائزیشن پالیسی بنانے کا حکم جاری appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



