کراچی کے علاقے منگھوپیر نہر کے قریب ڈاکوؤں سے مقابلے میں پولیس اہلکار خادم شہید ہوگیا۔ کراچی کے علاقے منگھوپیر میں نہر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار خادم شہید اور طفیل زخمی ہوگیا۔ موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ The post کراچی: منگھوپیر میں ڈاکوؤں سے مقابلے میں پولیس اہلکار شہید، وزیر داخلہ کا ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم appeared first on Qaumi Akhbar.



