کراچی (15 اپریل 2026): ایچ بی ایل پی ایس ایل کا پہلے ہاف میں کئی نئے نام اور بڑے ستارے گیند اور بلے سے میلہ لوٹنے میں کامیاب رہے۔ دنیا کی مقبول ترین لیگز میں سے ایک پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) جاری ہے اور اس کا پہلا ہاف مکمل ہوچکا ہے۔ گیارھویں ایڈیشن



