گلگت بلتستان ( نیوز ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017 کی متعلقہ دفعات کے تحت خواتین اور ٹیکنوکریٹس کے لیے مختص نشستوں پر انتخابات کے انعقاد کے لیے ریٹرننگ آفیسر اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز کی تقرری کر دی گئی ہے۔ شعبہ تعلقات



