(ویب ڈیسک)ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر اور ہالی ووڈ اداکار ڈوین جانسن المعروف ’دی راک‘ نے سروائیور سیریز میں واپسی کا اعلان کردیا، جس کے بعد ان کے مداحوں میں جوش و خروش بڑھ گیا ہے۔