لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس کا کہنا ہے کہ میری پرفارمنس کے ساتھ ٹیم کو بھی فتح نصیب ہوئی، اس سے زیادہ لطف آیا۔ قومی فاسٹ بولر نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں ثاقب خان اور رضا اللّٰہ کی عمدہ بولنگ کو بھی سراہا۔ فاسٹ بولر کا کہنا



