ڈھاکا: بنگلادیش کے ضلع کشور گنج کی تاریخی ‘پاگلا مسجد’ کے چندہ بکس سے 18 کروڑ 21 لاکھ 69 ہزار 517 ٹکہ کے عطیات جمع ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جسے گننے میں تقریباً 15 گھنٹے کا وقت لگا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلادیش کی ’پاگلا مسجد‘ کے 15 چندہ بکس چار ماہ



