48.3 F
Pakistan
Sunday, November 22, 2026
HomeBusinessبجلی صارفین پر بھاری بوجھ منتقل کیے جانےکا خدشہ ، دسمبر میں...

بجلی صارفین پر بھاری بوجھ منتقل کیے جانےکا خدشہ ، دسمبر میں سہ ماہی اور ماہانہ ایڈجسٹمنٹس کا اضافہ 4 روپے 22 پیسے فی یونٹ تک بڑھنےکا تخمینہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت دسمبر میں بجلی کی قیمت کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جیونیوز کے ذرائع کے مطا بق کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین پر ایڈجسٹمنٹس کا بھاری بوجھ منتقل کیے جانےکا خدشہ ہے جس کے تحت آئندہ ماہ دسمبر میں سہ ماہی اور ماہانہ ایڈجسٹمنٹس کا اضافہ 4 روپے 22 پیسے فی یونٹ تک بڑھنےکا تخمینہ ہے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments