تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل موسوی کا کہنا ہے کہ ایران پر حالیہ مسلط کی گئی دونوں جنگوں میں ہماری جنگی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف اور ایرو اسپیس کمانڈر نے نئے میزائل سٹی کا دورہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق دورے



