اسلام آباد (ڈیلی قدرت کوئٹہ) سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کا اجلاس کنوینر سینیٹر جان محمد بلیدی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں آغازِ حقوقِ بلوچستان پیکیج پر عملدرآمد، جاری ترقیاتی منصوبوں، وفاقی اداروں میں بلوچستان کے ملازمتوں کے کوٹے اور پنجگور و گیش کور ڈیم …
سینیٹ ذیلی کمیٹی کا وفاقی ملازمتوں میں بلوچستان کے کوٹے کا جائزہ، پنجگور اور گیش کور ڈیم کے ڈیزائن پر شدید تحفظات
RELATED ARTICLES



