اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عوام کی مرضی جانے بغیر اپنا ایجنڈا کسی پر مسلط نہیں کرسکتے، ریفرنڈم کرانے میں کیا حرج ہے؟ چھوٹے انتظامی یونٹس کو وجہ تنازع بنانے یا خون بہانے کی بات کرنا کیا یہ سیاسی بصیرت ہے؟ اگر ریفرنڈم پہلے کبھی غیرجمہوری انداز میں …



