جہلم میں فلاحی تنظیم اسلام قریشی ویلفیئر کے زیرِ اہتمام 27ویں اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں 23 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔ سادہ مگر پروقار تقریب میں دلہنوں نے نکاح ناموں پر دستخط اور انگوٹھے ثبت کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا۔ تقریب کے دوران …



