جہلم: جہلم کی ممتاز علمی، دینی، روحانی اور سماجی شخصیت، گولڈ میڈلسٹ حضرت مولانا الحاج ڈاکٹر مقبول الرحمن قادری رحمۃ اللہ علیہ کے وصال کی خبر سے جہلم شہر اور گردونواح میں غم و افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ، فاتحہ خوانی اور قل شریف کی تقریبات میں مختلف شعبہ ہائے زندگی …



