قومی ایئرلائن نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ پی آئی اے برطانیہ کیلئے اپنے جدید بوئنگ 9-787 طیارے آپریٹ کرے گا۔ ڈی جی سی اےاے نادر شفیع ڈار کی سربراہی میں وفد نے پی آئی اے کے بوئنگ 787 کی پاکستان میں پہلی بار آپریشن کیلئے جانچ مکمل کر لی۔ طیارےکی جانچ پڑتال



