کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔
کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی، پارہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان
RELATED ARTICLES



