جہلم: ریسکیو 1122 جہلم کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد نے ریسکیو ٹیم کے ہمراہ قرآن محل جہلم کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد شہید قرآن پاک اور دیگر مقدس اوراق کو محفوظ بنانے کے عظیم مشن اور اس حوالے سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لینا تھا۔ قرآن محل جہلم پہنچنے پر نگران



