استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے فرانسیسی وزیرژاں نوئل،برطانوی وزیر خارجہ اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں جس کے دوران دو طرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔