کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) معروف قانون دان ایڈووکیٹ تانیہ بازئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اعلی تعلیم یافتہ باصلاحیت اور تجربہ کار خواتین موجود ہیں جو تعلیم، بیوروکریسی عدلیہ اور دیگر اہم شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں ایسے میں یہ سوال اپنی جگہ اہم ہے کہ جب صوبے میں قابل …



