چمن (ڈیلی قدرت کوئٹہ) عوامی نیشنل پارٹی کے قائم مقام صوبائی صدر سینیٹر نواب ارباب عمر فاروق کاسی نے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی ضمانت منسوخی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ میرٹ اور انصاف کے تقاضوں کے برعکس ہے، جس سے قانون کی بالادستی اور عدالتی نظام …



