کہوٹہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، عمران ضمیر، 23 اکتوبر 2026)کہوٹہ تا آزاد پتن روڈ کی تعمیر و مرمت کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے بچاؤ کے لیے تعمیر کی جانے والی حفاظتی دیواریں مبینہ ناقص تعمیر کے باعث صرف تین ماہ میں ٹوٹ پھوٹ اور دراڑوں کا شکار ہو گئیں، جس سے منصوبے کے تعمیراتی معیار …



