لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام — محمد نصیر راجہ، 23 اکتوبر 2026) برطانیہ میں ایک گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر صباح عثمانی اور ان کے پانچ بچوں کی ہلاکت کا مشتبہ قتل کا مقدمہ طویل عرصے تک حل نہ ہونے کے بعد کولڈ کیس قرار دے دیا گیا ہے۔ واقعہ اکتوبر 2012 …



