ریاض: سعودی عرب میں 2 فضائی حملوں میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ بدھ کے روز سعودی وزارت توانائی نے بتایا کہ شیبہ آئل فیلڈ پر ڈرون حملے میں فلپائن اور نیپال کے شہری جان سے گئے، جب کہ ملبہ گرنے سے پاکستانی اور بھارتی شہری زخمی ہو گئے۔ بیان میں



