پنڈدادنخان پولیس نے خطرناک انداز میں ڈرائیونگ اور اوورلوڈنگ کے ذریعے اپنی اور شہریوں کی جان خطرے میں ڈالنے کے الزام میں ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ملزم ٹریکٹر ٹرالی پر لکڑی اوورلوڈ کرکے لے جا رہا تھا، جس سے سڑک پر …



