کراچی: شہر قائد کے علاقے صدر کے موبائل مارکیٹ میں ایک نوسرباز کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے، جس کی ویڈیو نے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ نوسرباز دکان پر آیا اور کچھ دیر کھڑا رہا، اس دوران اس نے دکان بند ہونے سے چند لمحے پہلے تالے تبدیل کر دیے، جب دکان دار



