(ویب ڈیسک)ملائیشیا میں جاری سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کے انتہائی سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے میں میزبان ملائیشیا نے آخری لمحات میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی ہے۔