اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے موجودہ پارلیمانی سسٹم کی افادیت اور میڈیا بلیک آؤٹ پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اسمبلیوں سے اجتماعی استعفوں اور حکومت مخالف تحریک کا اشارہ دے دیا۔ سینئر صحافی حامد میر کے پروگرام میں گفتگو کرتے …



