پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ، جہاں اراکین اسمبلی نے صوبے میں گورنر راج کے بعد انہیں اعتماد میں نہ لینے پر شکوہ کیا جبکہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔