اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف ماہرِ تعلیم اور پریپریٹری سکول اسلام آباد (پی ایس آئی) کی بانی شبنم اشرف طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں وفات پا گئیں جنہیں منگل کی شام ایچ الیون قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔