گردوں کے امراض کے نتیجے میں ہونے والی سوزش (سوجن یا ورم) بعض اوقات اس قدر حد تک بڑھ سکتی ہے کہ جس کی وجہ سے گردہ ضائع ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ گردے میں ورم کیوں ہوتا ہے؟ گردے میں ورم (سوزش یا انفیکشن) مختلف طبی وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے،