لاہور(قدرت روزنامہ)اہرین نے ایسی غذاؤں کی نشاندہی کی ہے جو انسان کی جلد کو جوان اور شاداب رکھنے میں مدد دیتی اور جھریاں کم کرتی ہیں۔ رنگ برنگے پھلوں اور سبزیوں سے لے کر گری دار میووں، صحت بخش چکنائی اور خمیر شدہ غذاؤں تک، روزمرہ خوراک میں چند تبدیلیاں جلد کی نمی، لچک اور …



