74.6 F
Pakistan
Tuesday, October 20, 2026
HomeSportsدوسرے ٹیسٹ کا دوسرا روز ، آسٹریلیا کی جنوبی افریقہ پر گرفت...

دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا روز ، آسٹریلیا کی جنوبی افریقہ پر گرفت مضبوط

(24 نیوز)جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھی بارش نے کھیل کو شدید متاثر کیا تاہم آسٹریلوی فاسٹ باؤلر اسکاٹ بولینڈ کی شاندار باؤلنگ کے باعث میزبان ٹیم مشکلات کا شکار رہی، دن کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز بنا لیے ہیں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments