(24 نیوز)جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھی بارش نے کھیل کو شدید متاثر کیا تاہم آسٹریلوی فاسٹ باؤلر اسکاٹ بولینڈ کی شاندار باؤلنگ کے باعث میزبان ٹیم مشکلات کا شکار رہی، دن کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز بنا لیے ہیں۔



