اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں جاری اصلاحات کی رفتار تیز کرنے، ٹیکس وصولی کے شعبوں میں فیس لیس نظام کا نفاذ جلد مکمل کرنے اور ٹیکس گیپ پر قابو پانے کے لیے ادارے کی استعدادِ کار میں مسلسل بہتری لانے کی ہدایت کی ہے۔



